the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز) آج اسمبلی میں تعلیم کے مسئلہ پر مباحث ہوئے جس کے تحت اپوزیشن پارٹیوں نے حکمران جماعت ٹی آر ایس کے فیصلوں کے خلاف احتجاج کی۔ اپوزیشن پارٹیوں نے الزام لگایا کہ ٹی آر ایس حکومت نے اقتدار پر آتے ہی دیہی علاقوں میں شرح حاضری کی کمی کا بہانہ کرتے ہوئے مدارس کو بند کردی ہے۔ جو کہ حکومت کا غلط فیصلہ ہے۔ اس موقع پر یہ الزام لگایا گیا کہ حکومت کی جانب سے حاضری



کی شرح میں کمی ہونے والے مدارس کو بند کرنے ‘ اور وہاں موجود اساتذہ کے تبادلہ کا عمل کسی بھی اعتبار سے مناسب نہیں ہے۔ جبکہ دوسری جانب کانگریس کے رکن اسمبلی ڈی کے ارونا نے کہا کہ سرکاری اسکولوں میں طلبا کے لئے تدریس کا مناسب انتظام نہیں ہے۔ اور طلبا کی تعداد کے مطابق اساتذہ کو بھی فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے تازہ فیصلہ سے صرف محبوب نگر ضلع میں ہی 272 مدارس کو بند کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.